لاہور (سپورٹس ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر اکرم رضا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ناروا سلوک پر امپائرنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ امپائروں کی تقرری میں میرٹ سے کام نہیں لے رہا ہے۔ ناروا سلوک پر امپائرنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر رہا ہوں۔