مسلم لیگ ن نے عوام کو فوری ریلیف فراہم نہ کیا تو مینڈیٹ گہنا جائے گا: لبنٰی چودھری ایڈووکیٹ

لاہور (لیڈی رپورٹر) معروف ماہر قانون لبنٰی چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہر پاکستانی کی آرزو ہے، وزیراعظم نواز شریف کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے یہ توقع بجا ہے کہ وہ ملک اور قوم کی توقعات کے مطابق کارکردگی دکھائیں وہ گذشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کر رہی تھیں۔ لبنٰی چودھری نے مزید کہا کہ حکمرانوں کو عوام کو فوری ریلیف دینے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے چاہئیں وگرنہ ان کا مینڈیٹ گہنا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن