رمضان بازار میں ناقص کارکردگی، اے سی قصور کی خدمات ایس اینڈ جی اے ڈی کے حوالے

Jul 14, 2014

لاہور (خبرنگار) کمشنر لاہور راشد محمود لنگڑیال نے رمضان بازاروں میں ناقص انتظامات پر اسسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ خان نیازی کی خدمات واپس ایس اینڈ جی اے ڈی کے حوالے کر دیں۔ دریں اثنا ڈی سی او لاہورنے سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی طارق محمود کو ناقص کارکردگی پر معطل کر دیا۔

مزیدخبریں