ضیاء الحق اور پرویز مشرف کا مزاج موجودہ حکمرانوں سے زیادہ جمہوری تھا: حامد ناصر چٹھہ

اسلام آباد (آن لائن) سابق سپیکر قومی اسمبلی و بزرگ سیاستدان حامد ناصر چٹھہ نے کہا ہے کہ سیاست سے ریٹائر ہوگیا ہوں‘ ملک میں سول مارشل لاء مسلط ہے‘ خواب ہے کہ مسلم لیگ کے تمام دھڑے متحد ہوجائیں‘ ضیاء الحق بہت منکسرالمزاج تھے‘ محمد خان جونیجو کا دور حکومت بہترین تھا‘ ضیاء الحق اور پرویز مشرف کا مزاج موجودہ حکمرانوں سے زیادہ جمہوری تھا۔ ایک  انٹرویو میں حامد ناصر چٹھہ کا کہنا تھا کہ اچھی حکومت لانے کا بہترین طریقہ الیکشن اور جمہوریت ہے لیکن گزشتہ دو انتخابات کے باعث جو حکومتیں برسراقتدار آئیں اس کے بعد مجھے یہ بات غلط ثابت ہوتی نظر آئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...