فٹ بال ورلڈ کپ کو کبھی نہیں بھول سکتے: موسیقار وائے کلف جین

Jul 14, 2014

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) موسیقار وائے کلف جین نے کہا ہے ہم اس ورلڈ کپ کو  کبھی نہیں بھول سکتے ہیٹی میں پیدا ہونے والے سٹار نے کہا کہ اختتامی تقریب میں شکیرا کے ساتھ پرفارم ہمیشہ یاد رہے گا مجھے گول ہوتے ہوئے دیکھنے کا بہت شوق ہے اور گول نیمار کرے تو اور بھی خوشی ہوتی ہے  ان کے  زخمی ہونے کا بہت شوق ہے گھانا، الجزائر اور نائیجیریا کی ٹیموں میں کافی بہتری آئی ہے امریکی ٹیم نے بھی کھیل سے لوگوں کو حیران کیا ہے۔ ورلڈ کپ ہوتے رہیں گے مگر برازیل میں میگا ایونٹ کھبی نہیں بھولے گا ایک بار رونالڈ میرے ہوٹل میں تھا خواہش تھی کہ ساتھ تصویر بنائوں  مگر  جب  پہنچا تو وہ جا چکا تھا فٹ بال اور موسیقی میں کافی  مشاہبت ہے یہی وجہ ہے کہ مجھے کھیل سے بہت زیادہ محبت ہے۔

مزیدخبریں