انٹرنیشنل کیریئر جاری رکھنا بہت مشکل، یہ میرا آخری ورلڈ کپ تھا: برازیلین گول کیپر

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) برازیل فٹ بال ٹیم کے گول کیپر جولیوسیزر نے تسلیم کیا ہے کہ ان کا کیریئر اب انجام کو پہنچ چکا ہے انہوں نے کہا کہ فٹ بال ورلڈ کپ میں بدترین شکست کے بعد انٹرنیشنل کیریئر جاری رکھنا بہت مشکل ہے ناکامی پر بہت زیادہ ماویسی ہوئی ہے شاہد میرا یہ آخری ورلڈ کپ ہے۔ یہ برازیل ٹیم کیلئے مایوس کن لمحات ہیں۔ میرے خیال میں اب کچھ بھول کر آرام کرنے کا وقت ہے برازیل  کے پاس ساتھ آٹھ گول کیپر ہیں جو اچھا پرفارم کر سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...