ہاکی چیمپئنز ٹرافی 13 سے 21 دسمبر تک بھارت میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد (اے پی پی)35 ویں مینز فیلڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی 13 سے 21 دسمبر تک بھارت میں کھیلی جائے گی۔   ٹورنامنٹ میں دنیائے ہاکی کی آٹھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

ای پیپر دی نیشن