کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قلات کا رہائشی جاں بحق

Jul 14, 2014

کوئٹہ(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قلات کا رہائشی جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے منظوری نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ مقتول قلات کا رہائشی بتایا جاتا ہے ، نعش کو  ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے ۔
 کوئٹہ فائرنگ

مزیدخبریں