برسلز (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ممتاز رہنما عابد فضل چشتی نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف نے قبائلی علاقوں میں آپریشن ضرب عضب شروع کر کے پاکستان میں ترقی خوشحالی کی بنیاد رکھ دی ہے۔ فوج اور حکومت ملک سے دہشت گردی ختم کر کے پاکستان کو ٹائیگر بنا کر دم لے گی۔ لیکن افسوس کہ سونامی اور انقلاب کے دعویدار ہیں جو انارکی پیدا کر کے ملک کو دولخت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ سے پاکستان میں ترقی کی بنیاد رکھ دی گئی سونامی اور انقلاب کے دعویدارانارکی پھیلا رہے ہیں : عابد فضل چشتی
Jul 14, 2014