لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ماسٹر آف سرجری (ایم ایس) پارٹ ٹو اور ڈاکٹر آف میڈیسن (ایم ڈی) پارٹ ٹو اینول 2012ء کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 جولائی جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پنجاب یونیورسٹی کے داخلہ فارموں کا شیڈول
Jul 14, 2014