اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے گریڈ 21 کے افسر خواجہ تنویر احمد کو ممبر اکاؤنٹنگ کے منصب کا اضافی چارج دیا ہے۔ خواجہ تنویر ممبر ایچ آر ایم ہیں۔ گریڈ 19 کے افسر ناہید اظہر نے ایف بی آر میں چیف ایف بی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔گریڈ 19 کے افسر طارق حسن شیخ کو ایف بی آر میں سیکرٹری آئی آر (آپریشن ونگ) مقرر کردیا گیا۔