راولپنڈی(آن لائن) محکمہ انسداد دہشتگردی نے12 دسمبر 2013ء کو گریسی لین امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی تفتیش بند کردی ہے اور کہا ہے کہ یہ کیس ناقابل حل ہے۔ چکلالہ نور خان ائیربیس کے قریب واقع امام بارگاہ اثنا عشری کو پولیس نے دہشتگردانہ حملوں کیلئے کم غیر محفوظ قرار دیا تھا۔