کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں پانی کے منصوبے ’’کے 4‘‘ میں سندھ حکومت نے کمال کر دیا۔ وفاق کی طرف سے اعلان کردہ رقم جاری ہونے کے باوجود ’’کے 4‘‘ منصوبے پر عملی طور پر ہوم ورک ہی شروع کیا اور نہ ہی بجٹ میں اس کیلئے پیسے رکھے جبکہ وفاق سے 2ارب 2کروڑ روپے صوبے کو مل گئے۔
کراچی میں پانی منصوبے کیلئے وفاق نے رقم دیدی صوبائی حکومت نے ہوم ورک کیا نہ بجٹ میں پیسے رکھے
Jul 14, 2015