پاکستان خوشحال بناؤ تحریک کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار

Jul 14, 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان خوشحال بناؤ تحریک کے چیئرمین چودھری حماد اشرف نے وزیراعظم محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب محمد شہباز شریف کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان کو خوشحال بنانے کیلئے ان کی حکومتوں کے تمام اقدامات کی پاکستان خوشحال بناؤ تحریک کے عہدیداران و کارکنان بھرپور پشت پناہی کریں گے۔

مزیدخبریں