لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے لیڈی ہیلتھ سپروائزر کو ماہانہ الائونس دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ 1800ہیلتھ سپروائزرکو ماہانہ 5ہزار ورپے الائونس ملے گا ۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس الائونس کا اطلاق یکم جولائی 2016ء سے ہو گا۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔