ٹوکیو ( بی بی سی )جاپان کے سرکاری ٹی وی چینل این ایچ کے کا کہنا ہے کہ ملک کے شہنشاہ اکی ہیتو اگلے برسوں میں اپنے عہدے سے دستبردار ہو جائیں گے۔گذشتہ برسوں میں 82 سالہ شہنشاہ کی طبیعت ناساز رہی ہے۔ اکی ہیتو 27 سالوں سے جاپان کے شہنشاہ ہیں اور انکی دستبرداری جدید جاپان کیلئے ایک بے مثال قدم ہوگا۔
جاپانی شہنشاہ کادستبردار ہو نے کا اعلان
Jul 14, 2016