بےنظےر بھٹو ائرپورٹ سے منی چےنجر کے تےن کروڑ روپے چوری ہوگئے

Jul 14, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)بےنظےر بھٹو ائرپورٹ سے منی چےنجر کے تےن کروڑ روپے چوری ہوگئے ےہ رقم منی چےنجر محمد اسلم کراچی سے لاےا جس نے بتاےا کہ مےں9 کروڑ روپے لے کراسلام آباد پہنچا لےکن ائرپورٹ پر تےن کروڑ روپے کا اےک پےکٹ غائب تھا ےہ چوری ڈومےسٹک لاﺅنج مےں اس وقت ہوئی جب مےں فون پر بات کر رہا تھا ادھر ڈی اےس پی سول لائن فرحان اسلم پولےس نفری سمےت ائرپورٹ پہنچ گئے تھانہ ائرپورٹ پولےس نے ابتدائی تفتےش مےں ائرپورٹ کی سی سی ٹی وی فوٹےج سے ملزمان کی شناخت مےں مدد لےنے کی کوشش کی پولےس نے مقدمہ درج کرکے دعویٰ کےا کہ ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے جن کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہےں ۔

مزیدخبریں