کراچی ( وقائع نگار) آل پاکستان نیو ز پیپر ز سو سائٹی کے صدر حمید ہارون اور سیکر یٹری جنرل سر مد علی نے عہدیداران اور ایگز یکٹو کمیٹی کی جا نب سے میسرز یپکو م ایڈور ٹائزنگ کے چیف ایگز یکٹو آفیسر شمیم احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اے پی این ایس کے اراکین ان کے اہل خا نہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔