افغانستان: طالبان کیخلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونیوالا امریکی فوجی دم توڑ گیا

کابل(سنہوا) افغانستان میں طالبان کے حملہ کے دوران زخمی ہونے والا مریکی فوجی ہلاک ہو گیا امریکی فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا اہلکار افغانستان کے مشرقی علاقے میں زخمی ہوا تھا۔ ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران آپریشن کے دوران ہلاک ہونیوالا یہ دوسرا امریکی فوجی ہے۔

ای پیپر دی نیشن