چین کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 19افراد ہلاک12 زخمی ہوگئے

Jul 14, 2018

ریاض (اے پی پی + آن لائن) چین کے جنوبی سچوان صوبے میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ حکام نے ایک مختصر بیان میں بتایا سچوان صوبے کے دارالحکومت چینگدو سے کافی دور واقع ایک صنعتی علاقے کے یبن ہینگڈا ٹیکنالوجی پارک میں ہوئے۔ دھماکے کی وجوہات کے بارے میں ابھی معلوم نہیں سکا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ صنعتی پارک میں کیمیکل پلانٹ میں کئی گھنٹے تک آگ بھڑکتی رہی۔ واقعے میں زخمیراد کی حالت اب بہتر ہے جس کے بعد تحققات کا آغاز کر دا ہے۔

مزیدخبریں