کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ رینجرز کو انسداد دہشت گردی قانون کی شق چار کے تحت خصوصی اختیارات دیئے گئے۔
خصوصی اختیارات
سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع
Jul 14, 2018