آسٹریلیا کا افغان ائرفورس کو مزید فنڈز دینے کا وعدہ

کابل (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کی وزیر دفاع مارس پے نی نے افغان ائرفورس کومزید فنڈز دینے کا وعدہ کیا ہے اور افغانستان میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز فلیٹ قائم کرنے میں مدد کی جائے گی۔ اس سلسلے میں 20 آسٹریلین دفاعی اہلکار کابل کا دورہ کریں گے۔ وزیر دفاع نے مزید کہا ایم آئی 17 فلیٹ کے لئے فنڈز بھی جاری رہیں گے۔ یاد ہرے کہ آسٹریلیا 2010 سے لیکر اب تک افغان ائرفورس کو 704 ملین ڈالر فنڈز دے چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...