آپکی اولین اور اہم ترین ضرورت ہے مطالعہ، مطالعہ اور مطالعہ، محض مزاجوں کو برانگیختہ کرنے والے بے مصرف اور بے کار مقولے سے مسحور ہونا ہرگز مناسب نہیں۔ پہلے آپ خود روشن ضمیر بنیں اور معاملات سے مکمل آگاہی حاصل کر لیں۔
(مسلم سٹوڈنٹس کانفرنس، جالندھر ۔ 15 نومبر 1942ئ)
فرمان قائد!
Jul 14, 2018