کراچی (سٹی نیوز)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میںبہ تعاون شعبہ ثقافت حکومت سندھ معروف مصنف اور قلمکار نسیم کھرل کی 41ویں برسی کے موقع پرتقریب ِخراج عقیدت کا انعقاد 14 جولائی 2019ء شام 5 بجے اے سی آڈیٹوریم میں کیا جا رہا ہے۔ تقریب کی صدارت معروف مصنفہ نورالہدیٰ شاہ کریں گی۔
معروف مصنف اور قلمکار نسیم کھرل کی 41ویں برسی کے موقع تقریب (آج) آرٹس کونسل میں ہوگی
Jul 14, 2019