بھارتی نجومی نے نیوزی لینڈ کے عالمی چیمپئن بننے کی پیش گوئی کر دی

لندن (سپورٹس رپورٹر) بھارتی نجومی بالاجی حسن نے آج نیوزی لینڈ کے کرکٹ کا ورلڈ کپ جیتنے کی پیش گوئی کردی ‘ا انکا تعلق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے ہے اور پیشے کے اعتبار سے وہ مکینیکل انجینئر ہیں۔بالاجی حسن نے سیمی فائنل کے حوالے سے ٹورنامنٹ کے شروع میں ہی بتادیا تھا کہ بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی اور بھارت اور آسٹریلیا کو شکست ہوگی ۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میچ کی بالا جی حسن نے پیشگوئی کی ہے کہ نیوزی لینڈ پہلی بار ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہو جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن