قصور: 40 سالہ شخص دریا میں ڈوب کر جاں بحق

Jul 14, 2020

قصور(نمائندہ نوائے وقت) سرحدی گاوں پتن کے مقام پر چالیس سالہ محمد بوٹا دریائے ستلج کو پار کر کے کھیتوں کی جانب جا رہا تھا کہ اچانک دریا کے سنٹر میں پہنچا تو وہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ کی اطلاع پا کر ریسکیو کی امدادی ٹیم نے محمد بوٹا کی نعش کو دریا سے تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دی۔

مزیدخبریں