امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آتشزدگی، 17 سیلرز سمیت 21 زخمی

کیلی فورنیا(صباح نیوز)ریاست کیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق بحریہ کا جہاز سان ڈیاگو کے بحری اڈے پر مرمت کے لیے لنگر انداز تھا جس پر 160 کے قریب سیلرز موجود تھے۔حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جوکہ معمولی زخمی ہیں۔ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...