امریکہ میں 17برس بعد سزائے موت پر عملدرآمد کی راہ ہموار، 13افراد کے قاتل کو زہر کا ٹیکہ لگایا جائے گا

Jul 14, 2020

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکا میں 3 افراد کے قاتل ڈینیل لی کو زہریلا انجکشن لگا کر 17 برس بعد سزائے موت پر عملدرآمد کیا جائے گا، اس سے قبل 2003 میں کسی مجرم کو آخری بار سزائے موت دی گئی تھی۔ تین افراد کو قتل کرنے والے ملزم ڈینیل لی کو جرم ثابت ہونے پر 1999ء میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

مزیدخبریں