مقبوضہ غزہ (این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی حکمران جماعت حماس کی بحری فورس کا کمانڈر اپنے بھائی کے ہمراہ تنظیم کی اہم اور حساس دستاویزات کے ساتھ اسرائیل فرار ہوگیا ہے۔ حماس کے القسام بریگیڈ کے 16 اراکین پر مشتمل ایجنٹوں کے ایک سیل کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔