کرونا کو افواہ‘ مذاق سمجھنے والا شخص کووڈ پارٹی میں شرکت کے بعد ہلاک

Jul 14, 2020

ٹیکساس (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والا ایک 30 سالہ مریض اس وقت کرونا وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا جب اس نے وائرس کو افواہ سمجھتے ہوئے ایک 'کووڈ پارٹی' میں شرکت کی۔ مرنے سے پہلے اس نے کہا مجھ سے غلطی ہوگئی۔

مزیدخبریں