کولمبو: کرونا کے باعث کتے نے گھروں میں سامان ڈیلیوری کی ڈیوٹی سنبھال لی

کولمبو(نیٹ نیوز) عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے آن لائن ضروری اشیاء گھر منگوانے کے لیے متعدد ممالک میں روبوٹ کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے لیکن کولمبو کی ایک سپر مارکیٹ صارفین تک ضروری اشیاء پہنچانے کے لیے کتے کا استعمال کر رہی ہے۔ 8 سالہ کتا ایروس ایک ٹوکری میں پھل، سبزیاں، اور دیگر ضروری اشیاء لوگوں کے گھروں تک پہنچاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...