راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) دولتالہ راولپنڈی میں خواجہ سراؤں کے گھر پر فائرنگ کی گئی۔ ایک خواجہ سرا جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا۔
راولپنڈی: خواجہ سراؤں کے گھر فائرنگ‘ ایک جاں بحق‘ 1 زخمی
Jul 14, 2020