جسٹس فائز کیس ،فروغ نسیم نے دلائل کا دوسرا حصہ بھی سپریم کورٹ جمع کرادیا

Jul 14, 2020

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر )جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں فروغ نسیم اپنے دلائل کا دوسرا حصہ بھی سپریم کورٹ میں جمع کروادیاجسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں وفاقی حکومت کے وکیل فروغ نسیم نے اپنے دلائل کا دوسرا حصہ بھی سپریم کورٹ میں جمع کروادیا۔دوسرا حصہ 108 صفحات پر مشتمل ہے۔

مزیدخبریں