لاہور ( سپیشل رپورٹر) پنجاب میں 15 روز کا مزید لاک ڈاؤن: 30 جولائی تک توسیع کر دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے جس کے تحت لاک ڈاؤن مزید جاری رکھا جائے گا اور شام سات بجے تک مارکیٹں بند کر دی جائیں گی اور تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے۔ سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کے لیے اکٹھ کی اجازت نہیں ہو گی۔
پنجاب میں 15 روز کا مزید لاک ڈاؤن: 30 جولائی تک توسیع کر دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری
Jul 14, 2020 | 21:21