باغ آزاد کشمیر (نوائے وقت رپورٹ) باغ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے جلسہ میں ایک نوجوان نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی جانب جوتا اچھال دیا تاہم علی امین گنڈا پور محفوظ رہے اور جوتا ڈائس کو جا لگا۔ پولیس نے جوتا اچھالنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔
انتخابی جلسہ میں نوجوان نے گنڈا پور کی طرف جوتا اچھال دیا‘ ڈائس کو جا لگا
Jul 14, 2021