وزیر خزانہ کا نیب قانون میں  ترمیم لانے کا اعلان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے نیب قانون میں ترمیم لانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نیب قانون بدل رہے ہیں۔ بیورو کریسی بہت خوفزدہ ہے اور بالکل کام نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ ماہانہ ملکی درآمدات 6 ارب ڈالر تک خسارے میں رہے گا۔ ہمیں چینی کمپنیوں کو پاکستان میں لانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...