جعلسازوں نے شہری کو لاکھوں سے محروم کردیا

اسلام آباد( اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس وردی پہنے جعلسازوں نے شہری کو لاکھوں روپے سے محروم کر دیا تھانہ کوہسار کو رضوان اللہ نے بتایا کہ نامعلوم افراد جو پولیس وردی میں ملبوس تھے نے تلاشی کے بہانے 3لاکھ 50ہزار روپے نکال لئے۔

ای پیپر دی نیشن