پرویز اشرف ودیگرکے خلاف رینٹل پاور پراجیکٹ کے کارکے ریفرنس سماعت بغیر کارروائی ملتوی 

Jul 14, 2021

 اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف وغیرہ کے خلاف رینٹل پاور پراجیکٹ کے کارکے ریفرنس میں سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید اور تفتیشی افسر عدالت پیش ہوئے، عدالت نے ملزمان کی عدم موجودگی کے باعث سماعت8 ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

مزیدخبریں