رقم کی تقسیم، وفاقی وزیرعلی امین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (نوائے وقت نامہ نگار) وفاقی وزیر امور کشمیر امین گنڈا پور کی طرف سے رقم کی تقسیم کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر علی امین کیخلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے ریٹرننگ افسر کی رپورٹ مسترد کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن