ڈیرہ غازیخان )بیورو رپورٹ)دوسرا استاد محمد صدیق چغتائی 8 سائیڈ فلڈ لائٹ ڈویژنل فٹ بال ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ وکٹری فٹ بال کلب اور نیشنل فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا جو کہ وکٹری فٹ بال کلب نے 1گول کے مقابلہ 2گول سے نیشنل فٹ بال کلب کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا وکٹری فٹ بال کلب کے حسنین ھینی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل فٹ بال کلب کیخلاف دو گول کئے اور اپنی ٹیم کو فتح سے ھمکنار کرایا وکٹری فٹ بال کلب کے صدر وقاص نے حسنین ھینی کو ایک حصار کیشن انعام دیا۔