غلہ منڈی میںکپاس کی آمد  4000 من تک ریکارڈ

خانیوال(خبرنگار)غلہ منڈی میں کپاس کا بھرپور سیزن شروع ٗ غلہ منڈی میں کپاس کی بھرپور امداد کا سلسلہ دیکھنے کو آیا کپاس گزشتہ روز غلہ منڈی میں 4,000 من تک آئی۔جبکہ کپاس کی فی من زیاد سے زیادہ قیمت خرید 6500 روپے تک ہوئی .کپاس کی غلہ منڈی میں بھرپور آمد سے اس کی رونقیں دوبالا ہو گئیں۔

ای پیپر دی نیشن