کامونکے(نامہ نگار)نواحی گاؤں منڈھیر کا ساجد پولیس کی وردی پہن کر سادہ لوح لوگوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف جبکہ محلہ رسولنگرکاشہزاد بارہ بور بندوق پکڑ کرتصویر بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کررہاتھا کہ ایس ایچ او سٹی نے دونوںگرفتارکرکے بلالائسنس بارہ بور بندوق برآمدکرلی،اس حوالے سے ایس ایچ او عاصم شہزاد نے بتایاکہ اسلحہ کی نمائش کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیو یا تصاویر وائرل کرنے والے کسی بھی شخص کو ہر گزمعاف نہیں کیاجائے گا۔