ملتان (سپیشل رپورٹر)جی ڈی اے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے پارلیمانی لیڈر سابق وفاقی وزیر غوث بخش مہر نے ملتان کا دورہ کیا مزارات حضرت غوث بہاوالدین زکریا ملتانیؒ حضرت شاہ رکن ؒپر حاضری دی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد اشرف قریشی نے استقبال کیا ملکی قومی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا غوث بخش مہر نے کہا کراچی سمیت سندھ کواپنے اقتدار کی خاطر تباہ کرنے والوں کو قوم اور تاریخ معاف نہیں کریں گی۔