سائنسدان کسی بچے کی طرح سوچنے کے قابل اے آئی سسٹم تیار کرنے میں کامیاب

لندن (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے ایک ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹم تیار کیا ہے جو انسانوں کی طرح سوچ سکتا ہے۔ پلاٹونامی یہ اے آئی سسٹم برطانیہ کی ڈیپ مائنڈ اے آئی ریسرچ لیبارٹری نے تیار کیا ہے۔ 

تحقیق کے مطابق پلاٹو کی تیاری کے پیچھے یہ خیال تھا کہ بچے کس طرح چیزوں کی فزکس کو سیکھتے ہیں اور کیا ایک اے آئی سسٹم ایک انسانی بچے کی طرح سوچ سکتا ہے۔
سسٹم

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...