الاباما (نیٹ نیوز) الابامہ کی ایک خاتون کی ایک انگوٹھی جھیل میں گر کر غائب ہو گئی تھی اور اب 53 برس بعد انگوٹھی دوبارہ مل گئی ہے۔ ڈیٹا ایسکاٹ لفلن کہتی ہیں کہ وہ 1969ءمیں کیلیفورنیا میں ایک مشہور جھیل بیریسا میں تیر رہی تھیں کہ وہ انگلی سے پھسل کر جھیل کی گہرائی میں جا گری اور اس کے بعد نہیںمل سکی۔
انگوٹھی