یاسمین راشد نے نئی ووٹر لسٹوں پر ضمنی الیکشن کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی 

 لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ہائی کورٹ میں یاسمین راشد نے الیکشن کمشن کی جانب سے نئی ووٹروں لسٹوں پر ضمنی انتخابات کرانے کے خلاف درخواست دائرکردی ہے ،درخواست گزار کا موقف ہے کہ الیکشن کمیشن نے جون میں نئی ووٹر لسٹ جاری کی،قانون کے مطابق جس تاریخ کو الیکشن کا اعلان ہوا اس لسٹ پر الیکشن ہونا چاہیے،شناختی کارڈ کے عارضی یا مستقل پتہ کے بغیر کوئی ووٹ حلقے میں شفٹ نہیں ہو سکتا۔
یاسمین راشد 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...