غیر قانونی ہا¶سنگ سوسائٹیوں کے تشہیری بورڈ ایک ہفتے میں ہٹانے کا حکم 

Jul 14, 2022

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی ہا¶سنگ سوسائٹیوں کے خلاف درخواست پر ڈی جی پی ایچ کو غیر قانونی ہا¶سنگ سوسائٹیوں کے تشہیری بورڈز ایک ہفتے میں ہٹانے کا حکم دیدیا عدالت نے 2 ہفتوں میں ڈی جی پی ایچ اے سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔
 بورڈ 

مزیدخبریں