قصور: صفائی کے بہتر انتظامات پر بلدے ملازمےن کو خراج تحسےن پےش

 قصور (نمائندہ نوائے وقت)میونسپل کارپوریشن قصور کے سینٹری ورکرز عملہ نے عیدالاضحی کے تینوں روز بڑی محنت اور جانفسانی سے کام کرکے شہر کی صاف ستھرائی میں اہم کردار ادا کیا،سول سوسائٹی کی طرف سے چیف سینٹری سمیت تمام عملہ کو خراج تحسین پیش کےا گےا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے ویژن کی روشنی میں ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن قصور ارشد بھٹی کی ہدایت پر سی ای او میونسپل کارپوریشن راشد محمود اور چیف سینٹری انسپکٹر انسپکٹر فیصل جمیل کی زیر نگرانی قصور میں عیدالاضحی کے تینوں روز بہترین انتظامات کیئے گے۔

ای پیپر دی نیشن