لاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ فرنیچر کی صنعت مسابقتی برتری کے حصول ، فروخت اور منافع میں اضافے کیلئے جدید ڈیزائننگ، نئے رجحانات، برانڈ امیج، پائیداری، جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی ضروری ہے۔
فرنیچر کی صنعت مسابقتی برتری کیلئے عالمی منڈیوں تک رسائی ضروری :کاشف اشفاق
Jul 14, 2023