گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )بینک کے باہر موٹر سائےکل کھڑی کرنے پر ہونےوالے جھگڑے کے دوران سکےورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی ، گولی کے شرے لگنے سے دو وکےل زخمی ، پولےس نے گارڈ کو حراست مےں لےکر مقدمہ درج کر لےا،بتاےا گےا ہے کہ عمےر انصراور مےاں حمزہ اےڈووکےٹس ضروری کام کے سلسلے مےں گوندلانوالہ روڈ پر واقع نجی بینک مےں گئے بینک کے باہر موٹر سائےکل کھڑی کرنے پر سکےورٹی گارڈ کےساتھ تلخ کلامی ہو گئی ، اس دوران سکےورٹی گارڈنے فائرنگ کر دی ،جسکے نتےجے مےں گولی کے شرے پاﺅں پرلگنے سے دونوں وکےل زخمی ہو گئے۔
،زخمےوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کےا گےا۔